انٹرنیٹ کی دنیا کا ایک انقلابی سرچ انجن 30 سال بعد باضابطہ طور پر بند
Web Desk
7 May 2026
گوگل سے بھی پہلے 1996 میں Ask Jeeves کے نام سے شروع ہونے والا انقلابی سرچ انجن Ask.com یکم مئی 2026 کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کی انفرادیت یہ تھی کہ یہ صارفین کو کلیدی الفاظ کے بجائے قدرتی زبان میں سوالات پوچھنے کی سہولت فراہم کرتا تھا۔ انٹر ایکٹیو کارپوریشن (IAC)، جو 2005 سے اس کی مالک تھی، نے اپنے سرچ بزنس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ویب سائٹ کو بند کرنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ کمپنی نے 25 سال تک دنیا بھر کے سوالات کے جوابات دینے پر اپنے صارفین اور ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز
29 November 2026
بغیر آواز اور ہونٹ ہلائے اے آئی سے بات چیت ممکن، سوئس سائنس دانوں کی جدید ایجاد
28 November 2026
امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس فوجی ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
27 November 2026
گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
27 November 2026
یونان: 2700 سال پہلے قتل ہوئے افراد کی اجتماعی قبر عوام کے لیے کھول دی گئی
27 November 2026
واٹس ایپ نے میسجز شیڈول کرنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
27 November 2026
ایلون مسک کا امریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
26 November 2026
سپیس ایکس کو خلا میں 10 لاکھ سیٹلائٹس بھیجنے کی اجازت مِل گئی
26 November 2026