گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز
Web Desk
5 May 2026
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کے مطابق، مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز ‘ایم وی شو لانگ’ (MV Shu Long) گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ اس جہاز میں 16 ہزار 77 میٹرک ٹن کارگو موجود ہے، جسے خطے کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر گوادر کی جانب موڑا گیا ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ بندرگاہ پر برتھنگ اور کارگو ہینڈلنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے اور گوادر اب متبادل تجارتی روٹس میں ایک اہم مقام حاصل کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ اپریل کے مہینے میں بھی گوادر بندرگاہ پر 4 ٹرانس شپمنٹ جہازوں کی آمد ریکارڈ کی گئی تھی۔
متعلقہ عنوانات
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
5 May 2026
عدلیہ ایک سال سے بانی اور بشریٰ بی بی کے کیسز کی اپیلیں نہیں سن رہی،بیرسٹر گوہر خان
5 May 2026
ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ، بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی: مریم نواز
5 May 2026
خیبرپختونخوا حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کرنے کا اعلان
5 May 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ؛ فی تولہ سونا 2100 روپے سستا ہو گیا
5 May 2026
ایران اور امریکہ کے درمیان سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے: بلاول بھٹو
5 May 2026
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ مریضوں کی تعداد 84 ہزار تک پہنچ گئی
5 May 2026
کراچی: پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 8 مئی کو اسلام آباد میں ہوگا
5 May 2026