LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس شروع، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور بھارتی حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا لبنانی حکومت فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے: حزب اللہ انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈ لاک، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس ناگا عوام بھی 14 اگست کو یومِ آزادی سمجھتے ہیں: ناگا خاتون آزاد کشمیر الیکشن: باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کا آغاز سابق فوجی افسران و جوانوں کا تجربہ و رہنمائی ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ مارشل لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق یو نائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سی ای او قتل کیس: لوئیگی مانجیونی نے امریکی فیڈرل کورٹ میں جرم قبول کر لیا نیویارک: کوئینز بورو ہال میں پاکستان کا یومِ آزادی شاندار انداز میں منایا گیا، کمیونٹی رہنماؤں کو ایوارڈز بھی دیئے گئے انڈونیشیا کے ساحلی علاقے میں شدید زلزلہ، شدت 7.7 ریکارڈ

تھائی لینڈ میں 65 سالہ خاتون کی میت جلائے جانے سے کچھ دیر قبل جاگ اُٹھی

Web Desk

25 November 2025

تھائی لینڈ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں دو سال سے بسترِ مرگ پر رہنے والی 65 سالہ خاتون کو رات دو بجے مردہ قرار دے کر تابوت میں رکھ دیا گیا۔ آخری رسومات کی تیاری کے دوران مندر کے ملازم کو تابوت کے اندر سے ہلکی آواز اور دستک سنائی دی۔

جب تابوت کھولا گیا تو خاتون زندہ تھیں، سانس لے رہی تھیں اور حرکت کر رہی تھیں لیکن بولنے کے قابل نہیں تھیں۔
مندر کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی سروس میں ایسا واقعہ کبھی نہیں دیکھا۔

واضح رہے کہ خاتون کو موت کے سرٹیفکیٹ کے بغیر مندر لایا گیا تھا، جس سے غلط فہمی پیدا ہوئی۔