پاکستان نے ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
Web Desk
4 May 2026
ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے سِسکو ای ایم ای اے (EMEA) نیٹ اکیڈ کپ 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا ہے۔ اس مقابلے میں پاکستان نے یورپ، مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کی 500 سے زائد بین الاقوامی آئی ٹی اکیڈمیز کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ تاریخی فتح 70 سے زائد ممالک کے مابین حاصل کی گئی ہے، جو پاکستان کے روشن ڈیجیٹل مستقبل کی مضبوط ضمانت ہے۔ ایس سی او نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 100 آئی ٹی سیٹ اپس قائم کر کے اس عالمی اعزاز تک رسائی ممکن بنائی ہے۔
متعلقہ عنوانات
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026
یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرا دیے
3 July 2026
پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر
3 July 2026
انٹرنیٹ کو بھی بنیادی سروس قرار دینے پر غور، وزارت آئی ٹی کا قانونی جائزہ مکمل
3 July 2026