گوگل کروم میں سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری
Web Desk
2 May 2026
گوگل نے کروم ویب براؤزر میں موجود تقریباً 30 سکیورٹی کمزوریوں کو ختم کرنے کے لیے نیا ورژن متعارف کروا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ان میں سے 4 خامیوں کو “انتہائی سنگین” قرار دیا گیا ہے، جن کی نشاندہی گوگل کی اپنی ماہر ٹیم نے کی تھی۔ چونکہ دنیا بھر کے 50 سے 60 فیصد انٹرنیٹ صارفین کروم استعمال کرتے ہیں، اس لیے ان سکیورٹی مسائل کا حل ہونا انتہائی ضروری تھا تاکہ صارفین کے سسٹمز کو کسی بھی بیرونی حملے سے بچایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز
29 November 2026
بغیر آواز اور ہونٹ ہلائے اے آئی سے بات چیت ممکن، سوئس سائنس دانوں کی جدید ایجاد
28 November 2026
امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس فوجی ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
27 November 2026
گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
27 November 2026
یونان: 2700 سال پہلے قتل ہوئے افراد کی اجتماعی قبر عوام کے لیے کھول دی گئی
27 November 2026
واٹس ایپ نے میسجز شیڈول کرنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
27 November 2026
ایلون مسک کا امریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
26 November 2026
سپیس ایکس کو خلا میں 10 لاکھ سیٹلائٹس بھیجنے کی اجازت مِل گئی
26 November 2026