اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف!
Web Desk
30 April 2026
سائبر سیکیورٹی کی معروف کمپنی ‘تھیلیز’ کی 2026 کی ‘بیڈ بوٹ رپورٹ’ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے لیس بوٹس کے ذریعے کیے جانے والے سائبر حملوں میں ایک سال کے دوران 10 گنا سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، روزانہ ہونے والے ان حملوں کی تعداد 20 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 2025 وہ سال تھا جب اے آئی اور آٹومیشن انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ بن گئے، جس سے سائبر مجرموں کے لیے حملے کرنا آسان اور تیز تر ہو گیا ہے۔ یہ حملے ریٹیل، تعلیم، حکومت اور کاروباری شعبوں سمیت ہر صنعت کو نشانہ بنا رہے ہیں، جو اس بات کی علامت ہے کہ اب کوئی بھی شعبہ ان خودکار حملوں سے محفوظ نہیں رہا۔
متعلقہ عنوانات
مریخ سے متعلق نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف
5 October 2026
محمد ذوہیب خان ایشین-اوشینین کمپیوٹنگ انڈسٹری آرگنائزیشن کے وائس چیئرمین منتخب
5 October 2026
گاڑی کی USB پورٹ سے موبائل فون سست چارج کیوں ہوتا ہے؟ وجہ سامنے آگئی
5 October 2026
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو نئے آن لائن فراڈ سے خبردار کردیا گیا
4 October 2026
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
4 October 2026
یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے مشکلات
4 October 2026
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026