LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی پرچم بردار بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا صدر پیوٹن کی 9 مئی کو یوکرین کے ساتھ عارضی جنگ بندی کی پیشکش امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ کی مرمت کے لیے مشرقِ وسطیٰ سے واپسی سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں توسیع، جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی برقرار امریکی مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا،شرحِ سود برقرار ‘ایران جلد ہوش کے ناخن لے’، ٹرمپ نے بندوق تھامے ’اے آئی جنریٹڈ‘ فوٹو شیئر کردی پاکستان میں کرپشن بارے آئی ایم ایف رپورٹ معتصب، نامناسب ہے: چیئرمین نیب بلاول بھٹو زرداری سے ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر کی ملاقات پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی، توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے: وزیراعظم پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب وزیراعظم سے کابینہ ارکان کی ملاقاتیں،وزارتوں سے متعلقہ اُمور پر تبادلہ خیال وفاقی کابینہ کا اجلاس، مشرقِ وسطیٰ تنازع میں پاکستان کی کوششوں کا جائزہ بانی پی ٹی آئی بلاوجہ جیل میں ہیں، نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا: سہیل آفریدی قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات کم کرنے کیلئے مضبوط انفراسٹرکچر ناگزیر ہے: وزیراعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان

امریکی مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا،شرحِ سود برقرار

Web Desk

29 April 2026

کراچی: امریکی شرحِ سود برقرار رکھنے کے فیصلے پر فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی کے اندر غیر معمولی اختلاف سامنے آیا ہے۔

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق بارہ رکنی کمیٹی کے چار ارکان نے شرحِ سود میں استحکام کی مخالفت کی، جبکہ اکتوبر انیس سو بانوے کے بعد یہ سب سے زیادہ اختلافی فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیڈرل ریزرو کے موجودہ سربراہ جیروم پاول پندرہ مئی کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوں گے۔

دوسری جانب امریکی سینیٹ کی بینکنگ کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کیون وارش کی بطور چیئرمین فیڈرل ریزرو منظوری دے دی ہے۔

ماہرین کے مطابق نئی قیادت کی آمد کے بعد امریکی مالیاتی پالیسی میں اہم تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔