آبنائے ہرمز میں جہازوں پر عائد فیس سے حاصل پہلی آمدنی سینٹرل بینک میں جمع کرادی گئی،ایران
Web Desk
23 April 2026
ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر حمید رضا حاجی بابائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر عائد فیس سے حاصل ہونے والی پہلی آمدن مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی ہے۔
گزشتہ ماہ ایرانی پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کمیٹی نے اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کے منصوبے کی منظوری دی تھی۔
28فروری کو ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایک سینئر ایرانی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ تہران ان جہازوں کو ترجیح دے گا جو فیس ادا کریں گے۔ جو جہاز فیس ادا نہیں کریں گے انہیں آبنائے ہرمز سے نہیں گزرنے دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت
2 September 2026
ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار، نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی: صدر ٹرمپ
2 September 2026
ایران کے جوابی حملے: بحرین، اردن، یو اے ای، کویت میں امریکی اڈوں، ریڈار نظام کو نشانہ بنایا
2 September 2026
روس کا 24 گھنٹوں میں 1,330 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت، 2 اہم علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ
2 September 2026
جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ
2 September 2026
پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن
2 September 2026
سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی
2 September 2026
ایرانی بارڈر گارڈز نے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا
2 September 2026