LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو ایران، لبنان اور عراق کے سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی ختم کرنے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا عندیہ امریکی ایوانِ نمائندگان سے ہوم لینڈ سیکیورٹی فنڈنگ بل منظور، شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز عبور کر گیا پیٹرول 6 روپے 51 پیسےمہنگا، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی خبریں بے بنیاد، سپلائی بلا تعطل جاری رہے گی: اوگرا ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی، ٹرمپ کو آج سینٹکام کمانڈربریفنگ دیں گے  750 ملین ڈالر کے یورو بانڈز موصول، پاکستان کے  زرمبادلہ کے ذخائر20ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے، وزارت خزانہ امریکانے حملے کیے توجواب طویل اوردردناک ہوگا، پاسداران انقلاب موٹرسائیکل سواروں، پبلک وگڈزٹرانسپورٹ کےلیے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع فسادی غیرملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانی کی تہہ کے سوا کچھ نہیں، مجتبیٰ خامنہ ای وزیراعلیٰ پنجاب کا کچہ ایریا کے لیے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان امریکا اور ایران کے ساتھ سفارتی رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی؛ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت سمیت 2 سیاسی پارٹیاں ڈی لسٹ پاک بحریہ کی پہلی ‘ہنگور کلاس’ آبدوز بیڑے میں شامل؛ صدرِ مملکت کی چین میں کمیشننگ تقریب میں شرکت

ٹی وی ون یو ایس اے نے’اے اینڈ اے گلوبل مارکیٹنگ‘ کو پاکستان میں  خصوصی سیلزہاؤس مقررکردیا

Web Desk

7 April 2026

ٹی وی ون یو ایس اے نےجناب ثاقب رضا کی زیرسربراہی’اے اینڈ اے گلوبل مارکیٹنگ‘ کو پاکستان میں اپنا خصوصی سیلزہاؤس مقرر کیاہے۔

اس اہم اسٹریٹجک شراکت داری سے پاکستان کے صف اول کے برانڈز کو شمالی امریکامیں ٹی ون یو ایس اے کے دن بدن بڑھتے ناظرین سے جوڑ دے گی۔ اوراس کے نتیجے میں ان برانڈزکی  موثرترین ایڈورٹائزنگ اور عالمی سطح پررسائی کے نئے باب کھل جائیں گے۔

اس فیصلے کو مارکیٹس اور ان  میں موجود مواقع کے درمیان مضبوط تعلق کےضمن میں اہم قدم قراردیاجارہاہے۔