ڈیزل کا 25روزہ، پیٹرول کا وافراسٹاک ہے، وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں بریفنگ
Web Desk
6 April 2026
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پیٹرولیم قیمتوں کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،،،ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور اسٹاک کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں ڈیزل کا 25 روز کااور پیٹرول کا وافر اسٹاک موجود ہے،وزیر خزانہ نےذخیرہ اندوزی اور مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔
اجلاس میں اوگراکے ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کے ذریعے اسٹاکس کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا،پیٹرول پمپس سے ڈیٹا رپورٹنگ کی شرح کم ہونے پر تشویش ظاہرکی گئی اور سسٹم کو فوری فعال کرنے کا حکم دیا گیا
اسلام آباد میں پی ایس او کے پمپوں پر ڈیٹا انٹری اور شفافیت کے لیے مشترکہ ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ ہوا۔اجلاس کے دوعران گیس کی فراہمی اور مقامی و بجلی کے شعبوں کے لیے مختص کوٹے کا بھی جائزہ لیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل
29 October 2026
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز
29 October 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
29 October 2026
سکھیکی: مسافر بس سیم نالے میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی
29 October 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل
28 October 2026
وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا
28 October 2026
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم
28 October 2026
تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی
28 October 2026