LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا قیدِ تنہائی کے الزامات سنگین، نظر انداز نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے وفاقی حکومت نے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی، وزیر اعظم چیئرمین اور آرمی چیف رکن مقرر پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ

اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے

Web Desk

6 April 2026

مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اے آئی انسانی آواز میں چھپے ان باریک اشاروں کو شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو گلے کے کینسر (وائس باکس کینسر) کی ابتدائی علامات ہو سکتے ہیں۔ امریکی ماہرین کی ٹیم نے ‘بریج ٹو اے آئی وائس’ منصوبے کے تحت ہزاروں آوازوں کی ریکارڈنگز کا تجزیہ کیا، جس میں آواز کی پچ، شدت اور شور کے تناسب (Harmonic-to-Noise Ratio) میں ہونے والی معمولی تبدیلیوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔ تحقیق کے مطابق یہ ٹیکنالوجی خاص طور پر مردوں میں ابتدائی رسولیوں کی نشاندہی میں معاون ثابت ہو سکتی ہے، تاہم خواتین کے ڈیٹا پر مزید تحقیق جاری ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ پیش رفت مستقبل میں اینڈوسکوپی اور بایوپسی جیسے تکلیف دہ تشخیصی طریقوں کا متبادل بن سکتی ہے، جس سے نہ صرف کینسر کی بروقت تشخیص ممکن ہوگی بلکہ علاج کے نتائج میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔