LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم پولیس پر تشدد کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر ہراسگی قانون کے تحت کارروائی کیلئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری ہے: آئینی عدالت 4 اکتوبر کا لانگ مارچ فی الحال حتمی ہے، مگر حالات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتے ہیں: سینیٹر علی ظفر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری نیتن یاہو نے اماراتی صدر کی دعوت پر ابوظہبی کا دورہ کیا: اسرائیلی وزیراعظم دفتر حافظ نعیم سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے: لیاقت بلوچ قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل

نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے پر خاموشی توڑ دی، نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Web Desk

20 March 2026

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر Nora Fatehi نے اپنے متنازع گانے پر خاموشی توڑ دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار Sanjay Dutt کی نئی فلم KD: The Devil کا گانا Sarke Chunari Teri Sarke یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا، جس میں نورا فتیحی نے ڈانس کیا ہے۔ گانا ریلیز ہوتے ہی غیر اخلاقی مناظر اور بول کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گیا۔

نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ گانا تین سال قبل شوٹ کیا گیا تھا اور اصل میں یہ کرناٹکا زبان کی فلم کا حصہ تھا۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں اس گانے کے بول میں کوئی نامناسب چیز نظر نہیں آئی تھی، تاہم بعد میں اسے ہندی میں ترجمہ کیا گیا جس سے وہ لاعلم تھیں اور اس کے لیے ان سے اجازت بھی نہیں لی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سنجے دت کے ساتھ ان کی ایک تصویر مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے بنائی گئی جو ان کی اجازت کے بغیر تھی، جس پر انہوں نے اعتراض کیا ہے۔