LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر نائیجیریا میں پیٹرول چوری کے دوران زہریلی گیس سے 37 افراد ہلاک محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: رضوان سعید خواجہ آصف کی نئے صوبوں و انتظامی یونٹس پر پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید امریکہ: غیر ملکی سرکار کے ملازمین کے بچوں کے لیے گرین کارڈ کے قواعد میں بڑی تبدیلی حکومت نے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگا دیا، ملک میں بڑے سسٹمک ری سیٹ کی ضرورت ہے: اسد عمر اور فواد چوہدری امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی چین کا مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور ایران کے دیرینہ اصول کی عکاسی ہے، قالیباف دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور کراچی: ڈیلیوری کے دوران گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے سے نومولود جاں بحق یوکرین میں پرامن تصفیے کی ٹھوس شرائط ابھی موجود نہیں، روسی صدارتی ترجمان امریکا اور اسرائیل جنگ کے ذریعے ایران کو تقسیم کرنیکی کوشش کر رہے: مسعود پزشکیان ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس میلونی دوسری عالمی جنگ کے بعد طویل ترین حکومت کرنے والی وزیراعظم بن گئیں

موت کے 3 سال بعد سدھو موسے والا کا اے آئی ٹور، پاکستان سمیت کئی ممالک میں پرفارم کرینگے

Web Desk

18 March 2026

آنجہانی بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والاکی موت کے تین سال بعد ان کے اے آئی ٹور کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا کی ٹیم نے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’سائنڈ ٹو گاڈ‘ ٹور کا اعلان کیا ہے۔میڈیا کے مطابق اس سال عالمی سطح پر ہونے والے اس ٹور میں سدھو موسے والا کا ڈیجیٹل کردار اے آئی کی مدد سے پیش کیا جائے گا۔

’سائنڈ ٹو گاڈ‘ ٹور کے دوران یہ اے آئی کردار متعدد ممالک میں پرفارم کرے گا جن میں United States، Canada، United Arab Emirates، India، United Kingdom، Australia اور Pakistan شامل ہیں۔پاکستان میں ٹور کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ سدھو موسے والا کو مئی 2022 میں بھارتی ریاست پنجاب میں لارنس بشنوی کے گینگ سے تعلق رکھنے والے افراد نے قتل کر دیا تھا۔ ان کی موت بھارتی موسیقی کی تاریخ میں ایک اہم اور وسیع پیمانے پر رپورٹ ہونے والا واقعہ سمجھی جاتی ہے۔