LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم پولیس پر تشدد کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر ہراسگی قانون کے تحت کارروائی کیلئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری ہے: آئینی عدالت 4 اکتوبر کا لانگ مارچ فی الحال حتمی ہے، مگر حالات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتے ہیں: سینیٹر علی ظفر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری نیتن یاہو نے اماراتی صدر کی دعوت پر ابوظہبی کا دورہ کیا: اسرائیلی وزیراعظم دفتر حافظ نعیم سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے: لیاقت بلوچ قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل

ذاکر خان کی ہسپتال سے ویڈیو وائرل، مداحوں میں تشویش

Web Desk

18 March 2026

ذاکر خان بھارت کے معروف سٹینڈ اپ کامیڈین، ایک بار پھر خبروں میں ہیں لیکن اس بار مزاحیہ انداز کی وجہ سے نہیں بلکہ ہسپتال سے جاری ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے ہیں۔

ویڈیو میں ذاکر خان ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں مریضوں والا لباس پہنے بستر پر پُرسکون نظر آئے، اور ان کے بھائی نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ کمرہ کسی فائیو سٹار ہوٹل سے کم نہیں۔ ویڈیو کے دوران جب ان سے طبیعت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کیمرے کی طرف امن کا نشان بنایا اور کہا کہ میچ ایک اہم مرحلے میں ہے