LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم پولیس پر تشدد کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر ہراسگی قانون کے تحت کارروائی کیلئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری ہے: آئینی عدالت 4 اکتوبر کا لانگ مارچ فی الحال حتمی ہے، مگر حالات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتے ہیں: سینیٹر علی ظفر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری نیتن یاہو نے اماراتی صدر کی دعوت پر ابوظہبی کا دورہ کیا: اسرائیلی وزیراعظم دفتر حافظ نعیم سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے: لیاقت بلوچ قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل

’میں تمہیں ماروں گا‘ نانا پاٹیکر نے پنکج ترپاٹھی سے ایسا کیوں کہا؟

Web Desk

17 March 2026

بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اداکار پنکج ترپاٹھی کو ایک بار سخت انداز میں وارننگ کیوں دی تھی۔

ایک حالیہ انٹرویو میں نانا پاٹیکر نے بتایا کہ وہ رجنی کانت کے ساتھ فلم کالا کی شوٹنگ کر رہے تھے، جہاں پنکج ترپاٹھی ایک پولیس افسر کے مختصر کردار میں نظر آ رہے تھے۔

نانا پاٹیکر کے مطابق جب انہوں نے ترپاٹھی سے پوچھا کہ وہ اس چھوٹے کردار میں کیوں کام کر رہے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہتے تھے۔اس پر نانا پاٹیکر نے انہیں کہا کہ آئندہ ایسے مختصر کردار مت کریں، کیونکہ ان جیسا باصلاحیت اداکار بہتر اور نمایاں کرداروں کا مستحق ہے۔نانا پاٹیکر کی یہ وارننگ دراصل پنکج ترپاٹھی کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار تھی، جو بعد میں درست ثابت ہوا۔واضح رہے کہ پنکج ترپاٹھی نے اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے فلموں اور ویب سیریز میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے، اور چھوٹے کرداروں سے مرکزی کرداروں تک ان کا سفر ان کی مسلسل محنت اور صلاحیتوں کی عکاسی کرتا ہے۔