LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران میں صدر مسعود پزشکیان کی ہدایت پر انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی امید، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا زبردست تیزی پر اختتام سوئی گیس کا عید الاضحیٰ کے لیے نیا شیڈول جاری، صارفین کو سہولت دینے کا اعلان پاکستان میں گردشی قرض، غربت اور بے روزگاری میں اضافہ پٹرول پر مقررہ ہدف سے زیادہ لیوی وصول کی جا رہی ہے، قائمہ کمیٹی میں انکشاف رضوان کی کپتانی میں ٹیم بہتر نتائج نہ دے سکی، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن امریکا ایران امن معاہدے کی توقع؛ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی امریکی صدر کا سعودی عرب، قطر اور پاکستان سمیت مسلم ممالک سے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کا مطالبہ 2سال میں پیٹرولیم لیوی سے 2 ہزار 725 ارب وصول، رقم آئی ایم ایف کے 2 قرض پروگراموں سے بھی زیادہ نکلی پاکستان کی پہلی شیڈو پالیسی دستاویزات جاری، نجی شعبے کی ترقی پر زور فیلڈ مارشل نے مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا: امریکی ٹی وی اسلام آباد: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 15 دستاویزات پر دستخط امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان

انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان

Web Desk

17 March 2026


میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ انسٹاگرام چیٹس میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن (E2EE) 8 مئی 2026 سے ختم کر دے گا۔ یہ فیچر صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے استعمال ہوتا تھا اور محدود علاقوں میں دستیاب تھا۔

کمپنی نے کہا ہے کہ صارفین اپنی چیٹس اور میڈیا محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو اسے اس تاریخ سے پہلے ڈاؤن لوڈ کریں۔ فیصلہ پرائیویسی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جاری مباحثے کے تناظر میں کیا گیا ہے، جبکہ یورپی کمیشن بھی انکرپشن سے متعلق قانونی فریم ورک پیش کرنے والا ہے۔