LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا پاکستان کا محلِ وقوع ایک اثاثہ، معاشی فوائد حاصل کر سکتا ہے: اسحاق ڈار

نادرا کا ڈیٹا ڈارک ویب پر موجود نہیں، ماضی میں لیک ہونے والا ڈیٹا دیگر اداروں سے آیا: حکام

Web Desk

11 March 2026

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں نادرا کے ڈیٹا سکیورٹی سے متعلق اہم سوالات اٹھائے گئے۔

اجلاس کے دوران سینیٹر افنان اللہ نے سوال کیا کہ کیا نادرا کا ڈیٹا ڈارک ویب پر موجود ہے؟ جس پر نادرا حکام نے بتایا کہ نادرا کا ڈیٹا ڈارک ویب پر موجود نہیں ہے۔نادرا حکام کے مطابق ادارے نے سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے 1400 فائر والز خرید کر اہم مقامات پر نصب کر دی ہیں۔حکام نے اعتراف کیا کہ ماضی میں کچھ ڈیٹا لیک ہوا تھا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ ڈیٹا نادرا کے سسٹم سے لیک نہیں ہوا بلکہ مختلف اداروں سے لیک ہوا تھا۔اجلاس میں نادرا حکام نے مزید بتایا کہ نادرا کے ڈیٹا کو مکمل طور پر محفوظ بنانے کیلئے سکیورٹی اقدامات مزید مضبوط کیے جا رہے ہیں۔