سینیٹ کمیٹی اجلاس: فائیو جی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل، ٹیلی کام کمپنیاں فوری ٹیسٹنگ کے لیے تیار
Web Desk
11 March 2026
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں نے پہلے ہی فائیو جی سپیکٹرم خرید لیا ہے اور دوسرے مرحلے میں سپیکٹرم کی پوزیشننگ کے لیے بولی کل ہوگی۔مزید بتایا گیا کہ تینوں بڑی ٹیلی کام کمپنیاں پہلے ہی فائیو جی آلات درآمد کر چکی ہیں اور فوری طور پر فائیو جی ٹیسٹنگ کے لیے تیار ہیں۔چیئرمین پی ٹی اے نے اس موقع پر کہا کہ ملک میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی مضبوطی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے یہ اقدامات انتہائی اہم ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026
یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرا دیے
3 July 2026