وگرا کا ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید
Web Desk
11 March 2026
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔
ترجمان اوگرا کے مطابق، ایل پی جی کی قیمتیں ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو مقرر کی جاتی ہیں اور موجودہ نوٹیفائیڈ نرخ بدستور نافذ العمل ہیں۔
اوگرا نے کہا کہ زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کو شکایت دی جا سکتی ہے۔ ادارے نے ملک بھر میں ایل پی جی مارکیٹ میں شفافیت یقینی بنانے اور صارفین کے مفادات کے تحفظ کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ
11 July 2026
5 سال سے زیر تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور لاپرواہی کا نمونہ ہے: مفتاح اسماعیل
11 July 2026
بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر
11 July 2026
پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا
11 July 2026
پنجاب کے 52 شہروں میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہیں: عظمیٰ بخاری
11 July 2026
غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
11 July 2026
بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
11 July 2026