امریکا نے سعودی عرب میں سفارتکاروں کو فوری طور پر واپس بلانے کا حکم دے دیا
Web Desk
9 March 2026
ریاض: امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب میں تعینات اپنے تمام اعلیٰ سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ قدم اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جاری جنگ میں ممکنہ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تشدد کے پیش نظر اپنے اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانا چاہتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایرانی ڈرونز نے ریاض میں امریکی سفارت خانے پر بھی حملے کیے ہیں، جس سے سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس پہلی بار ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے خلاف جاری امریکی-اسرائیلی جنگ کے دوران یہ لازمی واپسی کا حکم جاری کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
5 September 2026
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
5 September 2026
احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی
5 September 2026
لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق
5 September 2026
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
5 September 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ چیرٹی ڈے منایا جارہا ہے
5 September 2026
سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے
5 September 2026
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
5 September 2026