شادی کی پیشکش کیلئے گاڑی میں 900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنیوالا شخص
Web Desk
3 March 2026
چین سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نوجوان “ٹان” نے اپنی محبت کو پانے کے لیے وہ کر دکھایا جو فلموں میں نظر آتا ہے۔ ٹان نے اپنی گاڑی پر ایک بڑا سرخ بینر لگایا جس پر لکھا تھا: “لوگو مجھے پہلے جانے دو، میں Guizhou جا رہا ہوں تاکہ اپنی محبت کو شادی کی پیشکش کر سکوں”۔ یہ بینر نہ صرف راستہ لینے کا ذریعہ بنا بلکہ ہزاروں ڈرائیورز کی دعائیں لینے کا سبب بھی۔ ٹان نے Fujian سے اپنی گرل فرینڈ کے آبائی صوبے Guizhou تک ساڑھے 12 گھنٹے طویل سفر طے کیا اور اسے سرپرائز دے کر شادی کی پیشکش کی، جسے اس نے بخوشی قبول کر لیا۔
متعلقہ عنوانات
مغربی تھائی لینڈ میں 2000 سال پرانی سونے کی انگوٹھیاں دریافت
7 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے جوڑے کا منفرد گھر مرکزِ توجہ
6 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
ڈزنی لینڈ: 70 سال میں ایک ارب مہمانوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا
6 July 2026
زرافے بھی بنیادی ریاضی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تحقین میں انکشاف
4 July 2026
کاکروچ کے لیے ڈائیونگ سُوٹ تیار
4 July 2026
چوری کی انوکھی واردات، 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں غائب
4 July 2026