LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا ایران پر جلد بڑے فیصلے کا اعلان، تباہی یا معاہدے کے آپشنز زیرِغور خواتین کو نشانہ بنانا بدترین سیاسی انتقام اور شرمناک ہے؛ نظریے کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد جنہم واصل، 6 جوان شہید جنید اکبر کا بیان افراتفری اور تباہی کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے: عطا تارڑ ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف کارروائی پر غور، مشرقِ وسطیٰ میں امریکیوں کیلئے الرٹ شمالی کوریا کا عالمی دباؤ کے باوجود جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹنے سے انکار وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کل پارلیمانی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کر لیا افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی روس میں پارلیمانی انتخابات آخری مرحلے میں داخل، ٹرن آؤٹ 50 فیصد سے تجاوز ایران کی امریکا اور علاقائی اتحادیوں کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی جماعت اسلامی ٹرین مارچ، عوامی حقوق کی تحریک جاری ر ہے گی: حافظ نعیم الرحمان ماسکو کی جانب آنے والے 338 ڈرونز تباہ، آئل ریفائنری کی تنصیب کو نقصان باقر قالیباف کی قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کو پیغامات پہنچانے کی تصدیق بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی علیمہ خان کی گرفتاری کی شدید مذمت؛ فوری رہائی کا مطالبہ

فیملی دبئی میں موجود، امارات کے حکومتی اقدامات پر اعتماد ہے: ایمی ورک

Web Desk

3 March 2026

بھارتی پنجاب کے مقبول گلوکار اور فلم سٹار ایمی ورک نے خطے کی موجودہ صورتحال کے باوجود دبئی کے سکیورٹی انتظامات کی تعریف کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کا خاندان اس وقت دبئی میں مقیم ہے اور وہ وہاں کے حکومتی اقدامات سے مکمل مطمئن ہیں۔ ایمی ورک کا کہنا تھا کہ مقامی حکام رہائشیوں اور مہمانوں کے تحفظ کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ یو اے ای کے ادارے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق دبئی میں زندگی معمول کے مطابق گزر رہی ہے۔