خیبرپختونخوا: ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی احتجاجی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری
Web Desk
3 March 2026
خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں کی احتجاجی ہڑتال شدت اختیار کر گئی ہے۔ جنوبی اضلاع اور مالاکنڈ کے بعد اب پشاور کے بڑے تدریسی ہسپتالوں، بشمول خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (HMC) میں بھی ڈاکٹروں نے ڈیوٹیوں کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ او پی ڈیز کی بندش کے باعث دور دراز سے آئے سینکڑوں مریض خوار ہو گئے ہیں اور آپریشنز منسوخ ہونے سے انسانی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔ اگرچہ ایمرجنسی وارڈز میں ڈاکٹروں کی تعداد دگنی کر دی گئی ہے، تاہم عام مریضوں کے لیے ہسپتالوں کی انتظامیہ سروسز بحال کرنے میں مکمل ناکام نظر آتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے 4 نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ
27 October 2026
کینسر کی واپسی کو 42 فیصد تک کم کرنے والی ویکسین تیار
27 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
27 October 2026
ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ قابلِ قبول نہیں: احد چیمہ
26 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
26 October 2026
سانس لینے کی مخصوص مشقیں ذہنی کیفیت تبدیل کر سکتی ہیں: تحقیق
26 October 2026
وزیراعظم 27 اکتوبر کو پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کریں گے: مصطفیٰ کمال
26 October 2026
فرانس: شمونڈا وائرس سے انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس ، مریض ہلاک
25 October 2026