LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سائبر حملہ: نجی ٹی وی چینل کی نشریات ہیک؛ اسکرین پر مشکوک پیغامات اور تصاویر نشر ہونے لگیں

Web Desk

1 March 2026

پاکستان کے ایک معروف نجی ٹی وی چینل کو آج اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب نامعلوم ہیکرز نے چینل کے ٹرانسمیشن سسٹم تک رسائی حاصل کر کے نشریات ہیک کر لیں۔ واقعے کے دوران لائیو پروگرامنگ اچانک منقطع ہوگئی اور اسکرین پر مشکوک پیغامات، تصاویر یا جھنڈے نظر آنے لگے۔ چینل کی تکنیکی ٹیم نے فوری طور پر نشریات کو بحال کر دیا گیا، تاہم ابتدائی طور پر اسے ایک بڑا سائبر حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پیمرا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس ڈیجیٹل نقب زنی کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

دوسری جانب نجی ٹی وی چینل کی جانب سے بھی اس بات کی تصدیق کر دی گی ہے کہ ان کی نشتریات کو ہیک کیا جا رہا ہے اور مسلسل پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،ٹی وی سکرین ہر نشر ہونےو الے مواد سے ان کا تعلق نہیں ۔۔۔