LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر میڈیا رپورٹنگ کو غلط قرار دے دیا ازبکستان کی سینٹرم ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی اسحاق ڈار کا نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے رابطہ، عہدے سنبھالنے پر مبارکباد سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی سندھ کی تقسیم کی بات بھی نہیں کی جاسکتی: مراد شاہ نے قومی اسمبلی کو خبردار کردیا شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت مہمند ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے اہم قومی منصوبہ ہے: چیئرمین واپڈا یومِ دفاع پر سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی اہم ہدایات ٹرمپ اور اماراتی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو امریکی حملوں میں شہید شہریوں کے خون کا حساب لیا جائے گا: پاسداران انقلاب نیتن یاہو کا ایرانی حکومت گرانے کیلئے کام جاری رکھنے کا اعلان پاکستان کی روسی مشرق بعید کے ساتھ تخلیقی معیشت میں تعاون بڑھانے کی تجویز مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے: ملک احمد خان سرکاری ہسپتالوں کی سہولیات پر اپوزیشن کی تحریک التوائے کار کثرت رائے سے مسترد

شناخت برقرار رکھنے کیلئے ہالی ووڈ میں جانا پڑا، پریانکا چوپڑا بالی ووڈ پر برس پڑیں

Web Desk

28 February 2026

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا آیا تھا جب انہیں بھارتی فلم انڈسٹری میں دیوار سے لگا دیا گیا تھا اور کام کے مواقع انتہائی محدود ہو گئے تھے۔ ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بالی ووڈ سیاست اور تعلقات پر مبنی نظام ہے جہاں کامیابی مستقل نہیں رہتی۔ خود کو ذہنی اور جذباتی طور پر محفوظ رکھنے کے لیے انہوں نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ پریانکا کے مطابق، 2012 میں موسیقی کے ذریعے امریکہ میں قدم رکھنا ان کے لیے “تازہ ہوا کا جھونکا” ثابت ہوا، جس نے ان کے لیے کامیابی کے نئے دروازے کھول دیے۔