اداکارہ نادیہ خان نے اپنے جوان نظر آنے کی وجہ بتا دی
Web Desk
28 February 2026
نامور میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے حال ہی میں اپنے شوہر فیصل راؤ کے ساتھ ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی سدا بہار جوانی اور فٹنس کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ نادیہ خان کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں فٹ رہنا بہت ضروری ہے تاکہ عمر کا اندازہ نہ ہو سکے اور لوگ “آنٹی” نہ کہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ برسوں سے اپنی خوراک اور فٹنس پر محنت کر رہی ہیں اور ان کی جوانی کا سب سے بڑا راز مثبت سوچ اور صحت مند طرزِ زندگی ہے۔
متعلقہ عنوانات
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026