LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا؛ دنیا بھر میں قبلہ رخ کا تعین کرنا آسان، ماہرینِ فلکیات

Web Desk

28 February 2026

سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق آج ایک نایاب اور خوبصورت فلکیاتی منظر دیکھا جا سکے گا جب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر جلوہ گر ہوگا۔ اس موقع پر چاند کی روشنی 91 فیصد ہوگی اور آسمان پر دیگر چمکدار ستارے بھی نمایاں ہوں گے۔ اس منظر کو عام آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جس لمحے چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا، دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم مسلمان انتہائی آسان طریقے سے اپنے مقام پر قبلہ رخ کی سمت کا درست تعین کر سکیں گے۔