کم قیمت میں نیا آئی فون، ماڈل کی تفصیلات سامنے آگئیں
Web Desk
27 February 2026
آئی فون کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے! معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں برس اپنا سب سے سستا اسمارٹ فون iPhone 17E متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ٹیک رپورٹس کے مطابق اس نئے ماڈل کی ابتدائی قیمت محض 599 ڈالر ہونے کا امکان ہے، جو اسے بجٹ صارفین کے لیے بہترین انتخاب بنائے گی۔ اس فون میں ایپل کا جدید Dynamic Island ڈیزائن اور سیلفی کیمرے میں بڑی اپ گریڈ متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ڈیوائس کی باضابطہ نقاب کشائی 4 مارچ کو ایک خصوصی تقریب میں کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو نئے آن لائن فراڈ سے خبردار کردیا گیا
4 October 2026
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
4 October 2026
یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے مشکلات
4 October 2026
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026