اداکارہ فریال گوہر اور جمال شاہ نے طلاق کی اصل وجہ بتادی
Web Desk
27 February 2026
معروف اداکار اور آرٹسٹ جمال شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی شخصیت شادی کے بندھن کے لیے موزوں نہیں تھی، جس کی وجہ سے فریال گوہر کے ساتھ ان کا رشتہ برقرار نہ رہ سکا۔ گفتگو کے دوران جمال شاہ نے اسلام آباد میں ایک آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کے دوران پیش آنے والے اختلافات کا تذکرہ بھی کیا، جہاں فریال گوہر کے مشورے کو نظر انداز کرنا تعلقات میں مزید دوری کا سبب بنا۔ واضح رہے کہ اس جوڑے کی طلاق 1992 میں ہوئی تھی، تاہم 1987 سے ہی ان کے درمیان مسائل کا آغاز ہو چکا تھا۔ دونوں فنکاروں کی حالیہ گفتگو نے مداحوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ رشتہ ختم ہونے کے بعد بھی وقار اور احترام برقرار رکھا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026