انسٹاگرام کا نوجوانوں کی ذہنی صحت کیلئے نیا حفاظتی فیچر متعارف
Web Desk
27 February 2026
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے نوجوان صارفین کی ذہنی صحت کے تحفظ کے لیے ایک انقلابی فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس نئے سسٹم کے تحت اگر کوئی نوجوان صارف خودکشی یا خود کو نقصان پہنچانے سے متعلق الفاظ تلاش کرے گا، تو اس کے والدین کو فوری طور پر ریئل ٹائم نوٹیفکیشن بھیجا جائے گا۔ کمپنی کا مقصد والدین کو بروقت اطلاع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کی ذہنی حالت کو سمجھتے ہوئے ان کی رہنمائی کر سکیں۔ یہ الرٹس اگلے ہفتے سے امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں دستیاب ہوں گے، جبکہ جلد ہی دیگر ممالک میں بھی اسے لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026