فیصل قریشی کا نعمان اعجاز کے بیان پر مثبت ردِعمل
Web Desk
27 February 2026
نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران فیصل قریشی نے سینیئر اداکار نعمان اعجاز کے اس مشہور بیان پر ردِعمل دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ “ہمایوں سعید یا فیصل قریشی نہیں جنہیں میک اپ کی ضرورت پڑے”۔ فیصل قریشی نے نہایت خندہ پیشانی سے معاملے کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ نعمان بھائی خود اتنے خوبصورت ہیں کہ انہیں میک اپ کی ضرورت ہی نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا اکثر باتوں کو غلط رنگ دیتا ہے، نعمان اعجاز کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں بلکہ اپنے کرداروں کی نوعیت بتانا تھا۔
متعلقہ عنوانات
سلمان خان کا جعلی اے آئی ویڈیوز بنانے والوں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ
29 September 2026
1 سال تک میں بینائی سے محروم رہا: حسن شہریار
28 September 2026
ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ وی ایم اے ایوارڈز جیتنے والی فنکارہ بن گئیں
28 September 2026
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026