برطانیہ میں اے آئی کے باعث 80 لاکھ وائٹ کالر ملازمتیں خطرے میں
Web Desk
26 February 2026
برطانیہ کے معروف تھنک ٹینک ‘انسٹی ٹیوٹ فار پبلک پالیسی ریسرچ’ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مصنوعی ذہانت (AI) پر انحصار کم نہ کیا گیا تو ملک میں 80 لاکھ وائٹ کالر ملازمتیں ختم ہو سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال سے سب سے زیادہ وہ ملازمین متاثر ہوں گے جو 75 فیصد سے کم درجے کی آمدن حاصل کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے اس غلبے سے ان ملازمتوں کی قدر یا تو بالکل ختم ہو جائے گی یا ان میں شدید کمی آئے گی۔ تاہم، وہ شعبے جہاں انسانی فیصلہ سازی اور اعلیٰ درجے کی مہارت درکار ہے، وہ فی الحال محفوظ تصور کیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026