رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
Web Desk
26 February 2026
محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہو گا، جو پاکستان کے مختلف شہروں میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا۔ گرہن کا آغاز دوپہر 1 بج کر 44 منٹ پر ہو گا، جبکہ شام 4 بج کر 34 منٹ پر یہ اپنے عروج پر پہنچے گا۔ یہ فلکیاتی منظر نہ صرف پاکستان بلکہ ایشیا، آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکا میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ ماہرین کے مطابق رات 7 بج کر 23 منٹ پر چاند گرہن مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو نئے آن لائن فراڈ سے خبردار کردیا گیا
4 October 2026
انسان نما ریٹائرڈ روبوٹس کے لیے آرنلڈ شوارزنیگر کی انوکھی تجویز
4 October 2026
یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے مشکلات
4 October 2026
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026