LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن پر بیک ڈور کام چل رہا ہے،طارق فضل چوہدری پاک بحریہ کی نئی شامل کی گئی آبدوز کی پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل عازمینِ حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف پاکستان نے افغانستان میں اندرونی جھڑپوں سے متعلق الزامات مسترد کردیے یونانی دارالحکومت ایتھنز میں دھماکا،4 امریکیوں سمیت 6 افراد ہلاک راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی ایران تجارت نہیں کرسکتا تو کوئی بھی تجارت نہیں کرے گا،ایرانی آرمی چیف یمنی فورسز کا حالیہ حملوں میں 4 ایرانی عسکری ماہرین کی ہلاکت کا دعویٰ امریکا صرف ایران کو مٹانے یا تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھ سکتا ہے، ایرانی صدر ایرانی فوج کا خطے میں واشنگٹن کی کسی بھی فوجی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان دھمکیوں اور پابندیوں سے اپنی مرضی مسلط کرنے کا دور ختم ہو رہا ہے، کاظم غریب آبادی ڈی آئی خان: چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 14 دفعات شامل چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا، سکاٹ بیسنٹ

گووندا کے مبینہ معاشقے پڑھنے کیلئے فلمی رسالے خریدتی تھی، سنیتا آہوجا

Web Desk

26 February 2026

بالی وڈ اسٹار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے ایک پرانے انٹرویو کے وائرل کلپ میں حیران کن انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں اپنے شوہر کے مبینہ معاشقوں کی خبریں پڑھنے کے لیے فلمی رسالے خریدا کرتی تھیں۔ سنیتا نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر کسی رسالے میں گووندا کے بارے میں کوئی نئی خبر نہ ملتی تو انہیں افسوس ہوتا تھا۔ اسی گفتگو کے دوران گووندا نے بھی مذاق میں خود کو ایک ایسا “اچھا اداکار” قرار دیا جو اپنے معاشقے چھپانا جانتا ہے۔ تاہم، سنیتا نے واضح کیا کہ انہیں اپنے شوہر پر مکمل اعتماد ہے اور وہ انہیں ایک نہایت ذمہ دار اور وفادار خاندانی شخص مانتی ہیں۔