LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایکس کی بڑی پیشکش : صرف اسکرولنگ سے ہزاروں ڈالر کمائیں پاکستان میں زیر تعلیم 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس کی ڈگری مکمل کر لی حیدرآباد میں تیزگام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ٹریک متاثر اسحاق ڈار سے اردنی وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر شدید تشویش کویت کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے واشنگٹن میں نیتن یاہو کی آمد پر احتجاج، مظاہرین نے گرفتاری کا مطالبہ کر دیا پٹرول 1 روپے 63 پیسے، ڈیزل 1 روپے 55 پیسے فی لٹر مہنگا پُرتشدد جتھے کے عزائم ناکام بنا دیئے، کشمیر کاز کو نقصان نہیں پہنچنے دینگے: عطا تارڑ ایران کی منجمد اثاثے حاصل کرنیوالے ممالک، کمپنیوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان نیتن یاہو جنگ میں الجھائے رکھنا چاہتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ لیگی قیادت کی تنقید پر شیری رحمان کا سخت ردعمل، انتخابی دھاندلی کے الزامات دہرا دیے آزاد کشمیر احتجاج کے پیچھے بھارتی سپانسرڈ لوگ ہیں: خواجہ آصف این ڈی ایم اے کی رپورٹ: ملک بھر میں مون سون بارشوں سے 109 افراد جاں بحق، 362 زخمی بھارت میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقے زیرِآب، 10افراد ہلاک سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت پر شدید تنقید، معاشی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

موٹروے ایم 5 اچ شریف کے قریب ٹریفک حادثہ،3 افسران شہید

Web Desk

17 November 2025

موٹروے M-5 پر اُچ شریف کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں موٹروے پولیس کی پیٹرولنگ موبائل کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 3 افسران شہید ہوگئے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس کی ٹکر سےسب انسپکٹر محمد مشتاق، اسسٹنٹ سب انسپکٹر ناصر عباس اورکانسٹیبل اسامہ موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق بس نے پیٹرولنگ موبائل کو پیچھے سے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں یہ المناک واقعہ پیش آیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی سیکٹر کمانڈر، ڈی ایس پی اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جہاں امدادی سرگرمیاں کی گئیں ترجمان موٹروے پولیس نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ تمام تر قانونی کارروائیاں مکمل کی جائیں گی