ژالے سرحدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Web Desk
16 February 2026
سوشل میڈیا پر نامور اداکارہ اور میزبان ژالے سرحدی کی ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ژالے سرحدی نے ویلینٹائن ڈے کی مناسبت سے ڈائیلاگ پر لپ سنگنگ کرتے ہوئے ناظرین کو محظوظ کیا۔ ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہیں کہ:
“میرا تو 14 فروری کا پلان ایکدم فکسڈ ہے، کسی بھی جوڑے کو دیکھوں گی تو زور زور چلاؤں گی، بھائی کل والی اچھی تھی۔”
اس کے بعد اداکارہ مزاحیہ انداز میں مزید کہتی ہیں کہ:
“پھر وہ جانے اور اس کی بندی جانے۔”فینز نے ویڈیو پر کافی ردِعمل دیا ہے اور اسے انسٹاگرام پر خوب شیئر کیا جا رہا ہے، جس سے ژالے سرحدی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ویرات کوہلی انوشکا شرما سے پہلے کس مشہور بالی ووڈ اداکارہ کو پسند کرتے تھے؟
4 September 2026
ہانیہ عامر نے اپنی ’جعلی ڈھولکی‘ کی ان دیکھی تصاویر شیئر کر دیں
4 September 2026
جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی: نوال سعید
4 September 2026
یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار
3 September 2026
مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل
3 September 2026
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان
3 September 2026
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
3 September 2026
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026