LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کے 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کا معاملہ محاذ آرائی نہیں، مشاورت سے حل ہونا چاہیے: چودھری شجاعت یونان میں فضائی مظاہرے کے دوران ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ تباہ امریکا کی اقتصادی جنگ کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا: ایرانی نائب صدر شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پوتن کی متحرک سفارت کاری نمایاں کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی: محسن نقوی سانحہ گل پلازا: پولیس کا چالان عدالت میں جمع، ایسوسی ایشن مرکزی ذمہ دار قرار آئین پامال کر کے جتنے مرضی چھوٹے صوبے بنالیں کوئی فائدہ نہیں: خواجہ سعد رفیق سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، روٹی 10 روپے کی ہو: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی پریس کانفرنس مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر نائیجیریا میں پیٹرول چوری کے دوران زہریلی گیس سے 37 افراد ہلاک محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: رضوان سعید

یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع

Web Desk

16 February 2026

اسلام آباد: سیشن کورٹ نے آن لائن جوا ایپ کی پروموشن کیس میں یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتیں 6 مارچ تک بڑھا دی ہیں۔

ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی نے رجب بٹ، ندیم مبارک اور ایک اور ملزم کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ عدالت نے ہدایت دی کہ آئندہ سماعت تک تفتیش مکمل کی جائے اور رجب بٹ و ندیم مبارک کو حاضری لگانے کے بعد جانے کی اجازت دی گئی۔ دونوں یوٹیوبرز عدالت میں حاضری لگا کر کمرہ عدالت سے روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملزمان کے خلاف آن لائن جوا ایپ کی پروموشن کے سلسلے میں مقدمہ درج کیا ہے۔