فلم شعلے کے آئیکونک کردار ماضی اور حال میں یکجا، اے آئی ویڈیو مداحوں کے دل چھو لیے
Web Desk
13 February 2026
نئی دہلی: 1975 کی کلاسک فلم شعلے کے آئیکونک کرداروں کو مداحوں کے لیے ایک یادگار انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ حال ہی میں وائرل ہونے والی اے آئی (Artificial Intelligence) ویڈیو میں فلم کے مشہور کردار ویرو، بسنتی اور جے اپنے اصل اداکار ہیما مالینی، دھرمیندر اور امیتابھ بچن کے ساتھ سیلفیاں لیتے نظر آ رہے ہیں۔
ویڈیو میں نوجوان اور عمر رسیدہ روپ میں اداکاروں کو یکجا کر کے پرانی یادوں کو تازہ کیا گیا ہے۔ امیتابھ بچن اپنے مشہور کردار جے کے روپ میں نوجوان عکس کے ساتھ مقابل دکھائی دیتے ہیں، جبکہ جیا بچن (رادھا) اپنی نرم مسکراہٹ کے ساتھ موجود ہیں۔ اس تخلیقی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی اور مداحوں کے لیے جذباتی اور یادگار لمحات پیش کیے ہیں
متعلقہ عنوانات
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026
سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن
2 September 2026
ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط
2 September 2026
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار
2 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش
2 September 2026
ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن
2 September 2026