غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ، صدر ٹرمپ واشنگٹن میں عالمی رہنماؤں کی میزبانی کریں گے
Web Desk
8 February 2026
واشنگٹن: غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی باضابطہ میٹنگ 19 فروری کو امریکہ میں منعقد کی جائے گی، اور بورڈ کے اراکین کو دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں واقع یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں بورڈ کے ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی میزبانی کریں گے۔
اب تک اس بورڈ میں 25 ممالک نے شمولیت اختیار کر لی ہے جبکہ صدر ٹرمپ خود اس بورڈ کے چیئرمین ہیں۔ پہلی میٹنگ کا مقصد عالمی رہنماؤں کے درمیان امن کے اقدامات اور غزہ میں امن قائم کرنے کے لیے منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
خلیج میں لنگرانداز جہاز حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ
18 April 2026
ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا
18 April 2026
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی
18 April 2026
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ
18 April 2026
آبنائے ہرمز کے انتظام پر مکمل اختیارہے، ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، ایرانی نائب صدر
18 April 2026
آبنائے ہرمزکی بندش، خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پرفائرنگ، واپس جانے پرمجبور
18 April 2026
اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ
18 April 2026