LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

پاکستان کرپٹو رجحان سے الگ نہیں رہ سکتا، گورنر اسٹیٹ بینک

Web Desk

6 February 2026

کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی کے بڑھتے رجحان کے پیشِ نظر پاکستان الگ تھلگ نہیں رہ سکتا، اس لیے کرپٹو کو ریگولیٹری فریم ورک میں لانے کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی استحکام کا تسلسل آئندہ دو سال تک برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال درآمدات میں اضافے اور برآمدات میں کمی کے باوجود ترسیلاتِ زر میں اضافے سے کرنٹ اکاؤنٹ بہتر پوزیشن میں رہے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ عید الفطر کے موقع پر نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔