اسلام آباد میں پہلی این سی پی انڈسٹریل ایکسپو کا انعقاد
Web Desk
4 February 2026
اسلام آباد کے نیشنل سینٹر فور فزکس میں دو روزہ پہلی انڈسٹریل ایکسپو 2026 اختتام پذیرہوگئی۔ایکسپو میں ملک بھر سے صنعتی ماہرین، محققین، اسٹارٹ اپس اور پبلک سیکٹر ماہرین نے شرکت کی
ایکسپو میں این سی پی کے تحت تیار کی گئی صنعتی مصنوعات، جدید ٹیکنالوجیز، کمرشل سروسز اور اپلائیڈ ریسرچ سولیوشنز کی نمائش کی گئی،،،ایکسپو میں صنعت اور اسٹارٹ اپس کیلیے تیار کردہ مصنوعات اور پروٹو ٹائپس پیش کیے گئے۔
ڈی جی ڈاکٹر قیصر احسن نے کہا کہ ایکسپو کا مقصد پاکستان کے پیداواری شعبے، ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپس اور پبلک سیکٹر اداروں کو مضبوط کرنے میں این سی پی کے کردار کو اجاگر کرنا تھا، ایکسپو تحقیقی اداروں اور صنعتوں کے مابین مزید ہم آہنگی کا باعث بنے گی، ہمارے سائنسدان اور محققین صنعتوں کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ڈیڈ لاک برقرار، حکومت اور اپوزیشن میں جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم
3 October 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
3 October 2026
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
3 October 2026
وائٹ سی ایگل راستہ بھٹک کر سندھ آپہنچا، نایاب پرندے کی آنکھیں سی کر پر کاٹ دیے گئے
3 October 2026
حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان
3 October 2026
مذاکرات شروع ہونا بڑی کامیابی، سلسلہ ٹوٹنا نہیں چاہیے: فواد چودھری
3 October 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک ہفتے میں دو بڑی کارروائیاں، 47 کلوگرام مشتبہ منشیات برآمد
3 October 2026
اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع
3 October 2026