بینکنگ کورٹ اسلام آباد: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 10 فروری تک ملتوی
Web Desk
4 February 2026
بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے بانی اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے کی۔
ایف آئی اے کی جانب سے کیس کا چالان مکمل کر کے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ فارن فنڈنگ کیس کے تفتیشی آفیسر نے عدالت کو بتایا کہ چند روز میں قانونی پراسس مکمل ہونے کے بعد چالان عدالت میں جمع کر دیا جائے گا۔
اس موقع پر اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026