کالی بھیڑوں کےخلاف بلاامتیازکارروائی ہوگی، نئے آئی جی پنجاب کا اعلان
Web Desk
3 February 2026
آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کہتے ہیں کالی بھیڑوں کے خلاف بلاامتیازکارروائی کی جائے گی۔ ہر صورت امن وامان برقرار رکھا جائے گا، دہشتگردی اور ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنائی جائیں گی، آئین و قانون کی مکمل بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا۔
اپنے عہدے کا چارج سنبھالنےکے بعد لاہورمیں میڈیاسےگفتگومیں آئی جی پنجاب نے کہاکہ آئین و قانون کی مکمل بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا۔ جرائم کے خاتمے کیلئے آئی ٹی بیسڈ پولیسنگ کو فروغ دیا جائے گا اور جدید تقاضوں کے مطابق نظام کو اپنایا جائے گا۔
راؤ عبدالکریم کے آئی جی آفس پہنچے پر پولیس افسران نے ان کا استقبال کیا جبکہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی، آئی جی پنجاب نے پولیس شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026