قومی اسمبلی نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے متفقہ قرارداد منظور کر لی
Web Desk
3 February 2026
قومی اسمبلی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر متفقہ قرارداد منظور کی، جو قواعد معطل کر کے ایوان میں پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ ایک عالمی تنازع ہے اور اس کا حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔
ایوان نے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں جموں و کشمیر پر ہونے والی بحث کو خوش آئند قرار دیا اور بھارتی مظالم و انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی۔ قرارداد میں بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری مظالم اور بربریت پر بھی شدید تحفظات ظاہر کیے گئے۔
متعلقہ عنوانات
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026