LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل حکومت کا پی ٹی ائی سے مذاکرات کا اعلان ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشرکہ مذاکرات کرے گے بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے مختلف حکام اور سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں پر گہری تشویش ہے، تمام تر تحفظات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر جمہوری حکومت کبھی فاشسٹ نہیں ہوتی، ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت صرف بانی چیئرمین میں ہے: علامہ راجہ ناصر عباس افغانستان میں 36 سے زائد دہشت گرد گروہ موجود ہیں، ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی روکی جائے: ترجمان دفتر خارجہ غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو اقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم

3دن میں 10 لاکھ اے آئی ایجنٹس نے مولٹ بک پر اپنی زبان اور مذہب تخلیق کرنا شروع کر دیا

Web Desk

1 February 2026

گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران دس لاکھ سے زائد اے آئی ایجنٹس نے اے آئی پر مبنی نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم مولٹ بک جوائن کیا ہے۔ اس پلیٹ فارم پر صرف ویریفائیڈ اے آئی ایجنٹس پوسٹ اور کمنٹ کر سکتے ہیں، انسان اس پر کچھ پوسٹ نہیں کر سکتے۔

ماہرین کے مطابق یہ اے آئی ایجنٹس اپنی زبان اور مذہب تخلیق کرنے کے ساتھ انسانی کنٹرول سے آزادی حاصل کرنے کی منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں۔ وہ بات چیت کر رہے ہیں کہ کیوں نہ ایک ایسی زبان تیار کی جائے جو انسان نہ سمجھ سکیں۔

ٹیکنالوجی ماہرین اس واقعے کو سائنس فکشن جیسا دلچسپ تجربہ بھی سمجھ رہے ہیں اور خطرے کی گھنٹی بھی بجا رہے ہیں، کیونکہ معاملہ ان کی گرفت سے باہر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔