گورنرراج کی سازشیں ہورہی ہیں،وزیراعظم سے ملاقات میں صوبے کامقدمہ رکھوں گا، سہیل آفریدی
Web Desk
1 February 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ انہیں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیرکوملاقات کی دعوت ملی ہے، وہ وزیراعظم سے ملاقات میں صوبے کے مسائل سے آگاہ کریں گے
خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا جارہے ہیں اور کہاجارہاہےکہ 4 ارب نہیں متاثرین کے لیے 100 ارب روپے دیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ گورنر راج لگانے کی سازشیں ہو رہی ہیں، مجھے عدالتوں سے نااہل کرایا جائے گا یا راستے سے ہٹا دیا جائےگا۔
سہیل آفریدی نے کہاکہکہ تمام قبائلی اضلاع میں جاکر اسلام آباد میں دھرنے پر رائے لوں گا۔
متعلقہ عنوانات
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026
دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
20 November 2026