عمران خان کے آنکھ کے پروسیجر کی تفصیلات، پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا ویڈیو پیغام
Web Desk
30 January 2026
پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آنکھ میں کم دکھائی دینے کی شکایت کی تھی۔ ابتدائی معائنہ جیل میں کیا گیا، جس کے بعد انہیں علاج کے مزید آپشنز کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔
پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق، سابق وزیراعظم کی رضامندی سے آنکھ میں انجیکشن لگایا گیا، اور یہ پروسیجر آپریشن تھیٹر میں تقریباً بیس منٹ میں مکمل ہوا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے واضح کیا کہ تمام اقدامات باقاعدہ طبی پروٹوکول کے تحت کیے گئے اور کوئی پیچیدگی پیش نہیں آئی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026
دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026