پنجاب میں گڈگورننس کا پول ایک واقعے نے کھول دیا، ملک کو اداکاری نہیں نئے نظام کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمان
Web Desk
30 January 2026
پنجاب میں “گڈ گورننس” اور “تھانہ کلچر” کا پول ایک واقعے نے کھول دیا۔جبرکانظام ہے کہ حادثے کو فیک نیوز قراردے دیا۔امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا سانحہ بھاٹی گیٹ پر شدید ردعمل۔
سوشل میڈیاپربیان میں حافظ نعیم الرحمان نےکہاکہ مظلوم شخص کو مجرم بنانے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ جب تمام حربے ناکام ہوگئے اور معاملہ کھل تو نمائشی عدالت لگائی۔ اور کچھ افسران کو برطرف کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا۔
امیرجماعت اسلامی کاکہناتھاکہ پاکستان کو اداکاری کی نہیں نئے نظام کی ضرورت ہے۔ آخر پنجاب میں نچلی سطح تک بااختیار بلدیاتی نظام کیوں نہی۔۔ں
جہاں میونسپل سروسز کا ذمے دار عوام کو جوابدہ منتخب کونسلر یا یوسی چیئرمین ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اختیارات کا مرکز و محور ایک خاندان کیوں ہے؟تمام اختیارات ایک خاندان کے ہاتھ میں رکھنے کا نظام اب بدلنا ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026