چیف جسٹس پاکستان سے سلمان اکرم راجہ کی ملاقات، پی ٹی آئی کے تحفظات سے آگاہ کیا
Web Desk
30 January 2026
پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس کو پی ٹی آئی کے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سلمان اکرم راجہ سپریم کورٹ پہنچے تھے۔جہاں سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ اور اٹارنی جنرل سے بھی ملاقات کی۔
میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا بات آپریشن اور اڈیالہ سے پمز لانے تک پہنچ گئی اور بتایا تک نہیں گیا، پمز اسپتال میں کوئی ریٹینا اسپیشلسٹ ہے ہی نہیں ۔
متعلقہ عنوانات
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026
دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی
20 November 2026