عمران خان، بشریٰ بی بی کے کیسزکی جلد سماعت کی جائے،سلمان صفدرکاچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کو خط
Web Desk
30 January 2026
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگرکوخط لکھ کربانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کیسزکی جلد سماعت کی استدعاکی ہے۔
خط میں بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے کہاگیاہے کہ رمضان المبارک بھی آرہا ہے اس لیے کیسز اس سے پہلے مقرر کئے جائیں۔ بارہا کوشش کی لیکن کیسز مقرر کرنے والی برانچ کیسز مقرر نہیں کر رہی۔ خط میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سنائی گئی سزاؤں کی مکمل تفصیلات شامل کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ سیاسی طورپر عمران خان اور ان کی اہلیہ کو نشانہ بنایاجارہاہے۔
متعلقہ عنوانات
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026
دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص
20 November 2026
دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی
20 November 2026